11 جنوری 2012 - 20:30

ذرائع کے مطابق محمد شکیل جب ایک کیس کی سماعت کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے باہر آرہے تھے تو کالعدم سپاہ صحابہ کے چند افراد جو پہلے سے بیرونی دروازے پر موجو تھے موقع پاتے ہی ان پر حملہ آور ہوگئے، انہوں نے محمد شکیل کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے کپڑے پھاڑ دیئے۔

ابنا:  واضع رہے کہ محمد شکیل ایک شیعہ تنظیم کے خیبر پختونخوا آفس سیکرٹری بھی ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد شکیل جب ایک کیس کی سماعت کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے باہر آرہے تھے تو کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے چند افراد جو پہلے سے بیرونی دروازے پر موجو تھے موقع پاتے ہی ان پر حملہ آور ہوگئے، انہوں نے محمد شکیل کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے کپڑے پھاڑ دیئے، جس کے باعث وہ شدید زخمی بھی ہوگئے، جس کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،موقع پر موجود افراد نے محمد شکیل کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے محفوظ مقام پر پہنچایا۔.....

/169